نظام تعلیم

( نِظامِ تَعْلِیم )
{ نِظا + مے + تَع + لِیم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - طریقۂ تعلیم، تعلیم کا نظام، تدریس کا طریقہ۔