نظام حمل و نقل

( نِظامِ حَمَل و نَقْل )
{ نِظا + مے + حَمَلو (و مجہول) + نَقْل }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بار برداری کا انتظام، حمل و نقل کی سہولیات۔