نظام شرعی

( نِظامِ شَرْعی )
{ نِظا + مے + شَر + عی }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ نظام جو شرع کے حکم سے متعلق ہو، دین محمدی کا نظام، شرعی نظام، شریعت کے احکامات پر مبنی نظام۔