نظام عدل

( نِظامِ عَدْل )
{ نِظا + مے + عَدْل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نظام عدالت، انصاف کا نظام، عدالتی نظام۔