نظام فیثا غورثی

( نِظامِ فِیثا غَورَثی )
{ نِظا + مے + فِیثا + غَو (و لین) + رَثی }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (ہیت) یونانی حکیم فیثا غورث کا نظام جس کے بموجب سورج مرکز عالم تھا اور سب سیارے و ستارے اس کے گرد حرکت کرتے تھے۔