نظام قانون

( نِظامِ قانُون )
{ نِظا + مے + قا + نُون }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قوانین کے مطابق عمل درآمد، انصاف کی فراہمی کا نظام۔