نظام مواصلات

( نِظامِ مَواصْلات )
{ نِظا + مے + مَواص + لات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ذریعۂ رسل و رسائل، رابطے کے ذرائع۔