باجراء

( بَاِجْراء )
{ باِج + را }
( فارسی )

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ حاصل مصدر 'اجراء' کے ساتھ فارسی حرف جر 'بَ' لگانے سے 'باجرا' بطور مرکب مستعمل ہوا۔ تحریری طور پر ١٩٢٤ء میں نوراللغات میں مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل
١ - [ قانون ]  (کسی حکم کے) نفاذ کے ساتھ یا عمل میں لانے سے (عموماً اضافت کے ساتھ مستعمل)۔
"کل روپیہ باجراء ڈگری وصول ہو گیا۔"      ( ١٩٢٤ء، نوراللغات، ٤٧٩:١ )