نظر تثلیث

( نَظَرِ تَثْلِیث )
{ نَظَرے + تَث + لِیث }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہیت) کسی سیارے کا دوسرے سیارے سے 120 درجے کا زاویہ بنانا جو نجومیوں کے خیال میں محبت اور موافقت کی علامت ہے۔