ظاہر الورود

( ظاہِرُ الْوَرُود )
{ ظا + ہِرُل (ا غیر ملفوظ) + وَرُود }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ظاہر میں ہونے والا، وارد ہونے والا۔