ظاہر بین

( ظاہِر بِین )
{ ظا + ہِر + بِین }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - غیر حقیقت شناس، اصلیت سے بے خبر، ظاہر کو دیکھنے والا، ظاہری حالت، ظاہری حالت کا جاننے والا، جو باطن سے بے خبر ہو۔