ظرافت انگیز

( ظَرافَت اَنْگیز )
{ ظَرا + فَت + اَن + گیز (ی مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ظرافت پیدا کرنے کا داعی، تمسخر کرنے والا۔