ظل محض

( ظِلِ مَحْض )
{ ظِلے + مَحْض }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (فلکیات) پورا یا خالص سایہ، فضا کا وہ مخروطی حصہ جس میں سے سورج کی کوئی شعاع بطور راست داخل نہیں ہوسکتی، کامل سایہ، جس میں چاند کی کل سطح زمین کے سایہ میں سے گزرتی ہے۔