ظل مشوف

( ظِلِ مَشُوف )
{ ظِلے + مَشُوف }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فلکیات) فسوف و کسوف کے گرد دھندلا سایہ، فضا کے وہ مخروطی حصے جو سورج کی روشنی کے محض ایک حصے سے محروم رہتے ہیں اور جس میں سے گزرتے وقت چاند کا خسوف واقع نہیں ہوتا۔