ظلم پیشہ

( ظُلْم پیشَہ )
{ ظُلْم + پے + شَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ظلم کو بطور پیشہ اختیار کرنے والا، جس کا کام ظلم ہو، ظالم ہمیشہ ظلم کرنے والا، جو ظلم کا عادی ہو۔