ظلم رسیدہ

( ظُلْم رَسِیدَہ )
{ ظُلْم + رَسی + دَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مظلوم، ستم زدہ، وہ شخص جسکی حق تلفی ہوئی ہو، جس پر ظلم ہوا ہوا۔