ظلم سے

( ظُلْم سے )
{ ظُلْم + سے }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - زور سے، زبردستی سے، دھینگا دھینگی سے، دباؤ سے، جبراً، دباؤ ڈال کے۔