ظلمت ربا

( ظُلْمَت رُبا )
{ ظُل + مَت + رُبا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - تاریکی دور کرنے والا، سیاہی مٹانے والا، اندھیرا ختم کرنے والا۔