ظلمت شب

( ظُلْمَتِ شَب )
{ ظُل + مَتے (ی لین) + شَب }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - رات کی تاریکی، رات کا اندھیرا، (مجازاً) ناموافق حالات۔