ظہر بستہ

( ظَہْر بَسْتَہ )
{ ظَہْر + بَس + تَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) پودوں کی وہ حالت یا کیفیت جس میں وشتک (جو زر ریشے کی نازک ڈنڈی ہے) زردان کی پشت سے جڑا ہوا ہوتا ہے اس قسم کے جماؤ میں زردان حرکت نہیں کرسکتا۔