نظر غضب

( نَظَرِ غَضَب )
{ نَظَرے + غَضَب }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - غضب کی نظر، غصے اور قہر کی نگاہ، مراد: عتاب۔