نظر کا تعویز

( نَظَر کا تَعْوِیز )
{ نَظَر + کا + تَع + وِیز }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ تعویز جو دفع نظر بد کے لیے یا نظر بد سے محفوظ رکھنے کے لیے ہو، دفع چشم زخم کا تعویز۔