نظر کردہ

( نَظَر کَرْدَہ )
{ نَظَر + کَر + دَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (لفظاً) جس پر نظر کی گئی ہو، مراد: منظور نظر، جسے خاص توجہ حاصل ہو۔