سیف الجبار

( سَیفُ الْجِبار )
{ سَے (ی لین) + فُل (ا غیر ملفوظ) + جِبار }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - تین ستاروں کے ایک مجموعے کا نام جو کہ کبۃ الجبار یعنی جوزا کے حلقہ میں شامل ہے۔