سیف برہان

( سَیف بُرْہان )
{ سَیف (ی لین) + بُر + ہان }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - ایسی دلیل جس کا رد نہ ہو سکے، لاجواب کحر دینے والی دلیل۔