سیف ابرو

( سَیفِ اَبْرُو )
{ سَے (ی لین) + فے + اَب + رُو }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تلوار نما ابرو، بھویں جو تلوار کا روپ اور اثر رکھتی ہوں۔