سیف اللہ

( سَیفُ اللہ )
{ سَے (ی لین) + فُل (ال غیر ملفوظ) + لاہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اللہ کی تلوار، حضرت خالد بن ولید کا لقب۔