سیرو

( سیرُو )
{ سے (ی مجہول) + رُو }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (گاڑی بانی) گاڑی کی بھیڑ (بم) کے پشتی واں یعنی عرض میں جڑی ہوئی پٹیوں کی آخری پٹی۔