سیرو شکار

( سَیرو شِکار )
{ سَے (ی لین) + رو (و مجہول) + شِکار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تفریحی مشاغل، کھیل کود، لہو و لعب۔