سیر بھر[1]

( سیر بھَر[1] )
{ سیر (ی مجہول) + بھَر }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ایک سیر، پورا سیر، سیر کے وزن کی مقدار۔