سیرو تفریح

( سَیرو تَفْرِیح )
{ سَے (ی لین) + رو (و مجہول) + تَف + رِیح }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دل بہلاوہ، ہنسی دل لگی، خوشی، خوشدلی، گھومنا پھرنا۔