حلقۂ اثر

( حَلْقَۂِ اَثَر )
{ حَل + قَہ + اے + اَثَر }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسم 'حلقہ' کے آخر پر 'کسرۂ اضافت' لگا کر عربی زبان ہی سے ماخوذ اسم 'اثر' لگانے سے مرکب اضافی 'حلقہ اثر' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٧٧ء کو "ہندو اردو تنازع" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - وہ اشیاء، اشخاص یا علاقہ جس پر کسی کا عمل دخل یا اثر ہو۔
"اس کا علمی و ادبی ذخیرہ اور حلقۂ اثر بھی وسیع تر تھا۔"      ( ١٩٧٧ء، ہندی اردو تنازع (دیباچہ)، خ )