سیدھا کاٹ

( سِیدھا کاٹ )
{ سی + دھا + کاٹ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (تیغ زنی) گردن یا جسم کے کسی حصے پر سیدھا کیا جانے والا وار۔