سیدھا بخت

( سِیدھا بَخْت )
{ سی + دھا + بَخْت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اچھا مقدر، اچھی قسمت، خوش نصیبی کا زمانہ، بھلے دن۔