سید کونین

( سَیَّد کَونَین )
{ سَیْ + یَدے + کَو (و لین) + نَین (ی لین) }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - دونوں جہانوں کے سردار؛ مراد: حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم۔