سید امم

( سَیَّدِ اُمَم )
{ سَیْ + یَدے + اُمَم }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اُمتوں کے سردار، پیشوا، حضرت محمد مصطفٰی کا لقب۔