سیخ پر

( سِیخ پَر )
{ سِیخ + پَر }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ایک مشہور پرند کا نام جو مرغابی کے مانند ہوتا ہے، اس کی دم میں ایک لمبا سا پر نکلا ہوتا ہے۔