سیخ کباب

( سِیخ کَباب )
{ سِیخ + کَباب }

تفصیلات


اسم جمع
١ - کباب جو سیخ پر سینکے جائیں، یہ عموماً گول اور لمبے ہوتے ہیں۔