سیج بند

( سیج بَند )
{ سیج (ی مجہول) + بَنْد (ن غنہ) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ ڈوری جس سے پلنگ کی چادر کو چاروں پایوں پر کس کر باندھتے ہیں، پلنگ کی ڈوریاں۔