سیتلا دیوی

( سِیتْلا دیوی )
{ سِیت + لا + دے + وی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہندو) ایک دیوی کا نام جس کو سیتلا کی بیماری کا مالک خیال کیا جاتا ہے۔