سیتلا کھایا

( سِیتْلا کھایا )
{ سِیت + لا + کھا + یا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - چیچک رُو، سیتلا منہ داغ، جس کے چہرے پر چیچک کے داغ ہوں، (مجازاً) بدہئیت۔