سیتا پھل

( سِیتا پَھل )
{ سی + تا + پَھل }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - امرود کی طرح گول ایک عمدہ خوش ذائقہ گودے دار پھل جس کے بیج سیاہ اور چھلکا موٹا ہوتا اور اس پر خانے بنے ہوتے ہیں۔ رنگ سبز ہلکا زردی مائل ہوتا ہے، شریفہ۔