سیتا پھلی

( سِیتا پَھلی )
{ سی + تا + پَھلی }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - شریفے کے چھلکے کے چوخانے جال کی مانند جال یا ڈیزائن۔