شاہ گام

( شاہ گام )
{ شاہ + گام }
( فارسی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - گھوڑے کی ایک عمدہ چال، گھوڑے کی شاہانہ چال، شاہی جلوس میں حسب ضرورت گھوڑے کی رفتار۔