شاہ گر

( شاہ گَر )
{ شاہ + گَر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بادشاہ بنانے والا، ایسا شخص جو اپنے اثر و طاقت سے جسے چاہے بادشاہ یا حکمران بنائے، بہت بااثر، بااقتدار۔