شاہ شطرنج

( شاہ شَطْرَنْج )
{ شاہ + شَط + رَنْج (ن غنہ) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شطرنج کا بادشاہ یا مرکزی مہرہ، (مجازاً) برائے نام بادشاہ جسے کچھ اختیار حاصل نہ ہو، شطرنج کے مہرے کی طرح دوسروں کے ساتھ میں کھیلنے والا بے اختیار بادشاہ۔