شاہ درہ

( شاہ دَرَہ )
{ شاہ + دَرَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ آبادی یا گاؤں جو شاہی جھروکوں یا محل، خواہ قلعے کے نیچے واقع ہو۔