شاہ دریا

( شاہ دَرْیا )
{ شاہ + دَر + یا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (عور) ایک فرضی جن جو سات پریوں کا لاڈلا بھائی اور سکندر شاہ سے چھوٹا مانا گیا ہے۔