شاہ خوردی

( شاہ خورْدی )
{ شا + ہے + خُر (و معدولہ) + دی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بڑے بڑے موقعوں پر استعمال ہونے والی ایک وضع کی مٹھائی۔