شاہ تتلی

( شاہ تِتْلی )
{ شاہ + تِت + لی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (حشریات) ایک تتلی جس کے جھلی نما پر ہوتے ہیں جو رنگ برنگ کے سفنوں سے ڈھکے ہوتے ہیں۔